داستان حضرت موسٰی ؑ وحضرت خضرؑ ایک ایرانی کارٹونک فلم ہے جس میں ایک قرآنی واقعہ کو فلمایا گیا ہے قرآنی واقعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ایک سفر ہے جو حضرت خضر علیہ السلام کے ہمراہ ہے اس واقعہ میں حضرت خضر علیہ السلام 3 کام ایسے کرتے ہیں جو بظاہر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو غلط لگتے ہیں کیوں کہ ان کی مصلحت ظاہر نہیں ہوتی لیکن جب حضرت خضر علیہ السلام ان کاموں کی مصلحت و حکمت ظاہر کرتے ہیں تو حضرت موسیٰ سمجھ جاتے بہت دلچسپ کہانی ہے بچوں کے لیئے کارٹونک فارم میں فلمائی گئی ہے آپ بھی دیکھیں اور بچوں کو بھی دکھائیں ۔
یہ فلم HD رزلٹ میں نہیں مل سکی لہٰذا یہ کم رزلٹ والی ہے اور اس کا ترجمہ اردو میں کس
نے کیا ہے یہ بھی علم میں نہیں ہے نیچے آپ سکرین شاٹ دیکھ سکتے ہیں اور ان کے نیچے
فلم دیکھیں اور ڈؤنلوڈ کریں کے بٹن دیے گئے ہیں جن پر آپ کلک کر کے فلم دیکھ بھی
سکتے ہیں اور ڈؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں
![]() |
داستان حضرت موسیٰ وحضرت خضر (اینیمیٹڈ فلم) |
داستان حضرت موسیٰ وحضرت خضر (اینیمیٹڈ فلم)