محمد رسول اللہ فلم ڈؤنلوڈ کریں (اردو)

 

محمد رسول اللہ فلم اردو میں ڈؤنلوڈ کریں

فلم "محمد رسول اللہﷺ" 2015 میں مجید مجیدی کی بنائی ہوئی فارسی فلم ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ امریکی توہین آمیز فلم کے مقابلہ  میں بنائی گئی تھی یہ اس فلم میں رسول اکرم ﷺ کی ولادت سے قبل یعنی ابرہ کے واقعے سے لے کر رسول اکرم کے بچپنے کے اہم واقعات کو فلمایا گیا ہے اس فلم کے ڈائریکٹر فلم کے آغاز میں تحریری صورت میں لکھتے ہیں "اس فلم میں جو کچھ بھی دکھایا گیا ہے وہ مستند کتابوں سے متاثر ہے، جنہیں تاریخ ساز اور معزز ترین اسکالرز اور مورخین نے لکھا ہے۔ خدا کے سب سے زیادہ مہربان رسول اور پیغمبر اسلام حضرت محمد کی مہاکاوی زندگی کی بنیاد ان کی مہربان اور روشن شخصیت سے متاثر ہوئی ہے۔ میری فلم میں، میں نے جو کچھ پیش کیا ہے اور پیش کیا ہے، وہ اس وقت کا آئینہ ہے جب وہ چھٹی اور ساتویں صدی کے دوران زمین پر موجود تھا۔"
یہ فلم عالمی ہے یعنی اس کے ترجمے دنیا بھر کی بڑی زبانوں میں کیئے گئے ہیں خصوصاً انگریزی، عربی، ترکش وغیر اور اس کے بعد اب اس فلم کو البلاغ پاکستان کی طرف سے اردو میں ڈب کر کہ آنلائن یوٹیوب اور مختلف چینلز پر نشر کیا گیا ہے آپ کی آسانی کے لیئے ہم  آپ کی خدمت میں ڈونلوڈ اور آنلائن کے لیئے یہاں پر پیش کر رہے ہیں پیش کر رہے ہیں۔

محمد رسول اللہ فلم اردو زبان میں ڈؤنلوڈ کریں
محمد فلم سکرین شاٹ

محمد رسول اللہ فلم اردو زبان میں ڈؤنلوڈ کریں
محمد فلم سکرین شاٹ

محمد رسول اللہ فلم اردو زبان میں ڈؤنلوڈ کریں
محمد فلم سکرین شاٹ



مواد سے پہلے اشتہارات

مواد کے بعد اشتہارات