مہجوریت ولایت از غدیر تا ظہور(کتاب ڈؤن لوڈ کریں)
نام
کتاب ــــــــــــــــــــــ مہجوریت ولایت از غدیر تا ظہور
مؤلفــــــــــــــــــــــــ استاد بزرگوار آغا سید جواد نقوی
ناشرـــــــــــــــــــــــــــــ اسلامک اجوکیشن سینٹر کراچی
اشاعتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اکتوبر 2014
صفحاتــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ77
یہ
کتابچہ استاد محترم کی عید غدیر پہ غدیر کی مناسبت سے کی گئی ایک تقریر بعنوان
"مہجوریت ولایت از غدیر تا ظہور" کا تحریری مجموعہ ہے جسے تحریر میں
کتابچہ کی صورت میں اسلامک ایجوکیشن سنٹر کراچی نے عید غدیر کی مناسبت سے 2014 میں
شایع کیا اور عوام الناس کے مطالعہ کے لیئے اپنی ویبسائیٹ اور موبائل ایپ پر پی ڈی
ایف میں بھی پبلش کر دیا ہے مفت میں وہاں سے ڈؤن لوڈ کر کہ انقلاب میڈیا نے آپ کے
لیئے آسانی سے یہاں پر ڈؤنلوڈ کرنے کے لیئے پیش کیا ہے نیچے کتاب کا سرورق دیا گیا
ہے اور سرورق کے نیچے ڈؤنلوڈ کا بٹن دیا گیا ہے جس پر آپ کلک کر کے ڈؤنلوڈ کر سکتے
ہیں اور کتاب ہارڈ منگوانے کے لیئے متاب سنٹر لاہور یا کسی بھی کتاب گھر سے رجوع
کر سکتے ہیں۔
اس
کتاب میں مندرجہ مطالب ذکر ہوئے ہیں:
مہجوریت کا معنٰی
مہجوریت قرآن
مہجوریت قرآن کا مفہوم
مہجوریت ولایت
پیروان امامت پابند رسومات بنو امیہ
آئمہ کا حقیقی غم
ولایت کے معنیٰ میں اشتباہ
ولایت کے معنی میں عمداً تحریف
نظام نا گزیر ہے
اسباب ترک ولایت
جدائی دین از سیاست
سیاست و شیطنت میں فرق
جدائی دین و سیاست از نظر اقبال
زمانہ غیبت میں سکوت کی وجوہات
ائمہ مددگاروں کے متلاشی
ذمہ داریوں سے فرار مہجوریت ولایت کا سبب
ولایت فقیہ تسلسل ولایت آئمہ
آئمہ کے مقابلے میں شیعوں کے گروہ
شیعہ کی ذمہ داری
مراحل نبرد قبل از ظہور
![]() |
مہجوریت ولایت از غدیر تا ظہور |