ابراہیم علیہ السلام (فلم) دیکھیں اور ڈؤنلوڈ کریں
"ابراہیم علیہ السلام "فلم نبی خدا حضرت ابراہیم علیہ
السلام کی زندگی کے اہم واقعات پر ایرانی فلم ہے جس کا فارسی نام "ابراہیم
خلیل اللہ" ہے ، اس فلم میں حضرت ابراہیم کی بعثت سے کچھ عرصہ قبل سے لے کر
کعبۃ اللہ کی تعمیر تک کے سارے واقعات کو اچھی طرح فلمایا گیا ہے ۔
یہ فلم ایرانی ہے اسی وجہ سے یہ فلم فارسی میں تھی جسے (پیام) اور
(الفصحاحہ) کی جانب سے اردو میں ڈب کر کہ نشر کیا گیا ہے اور گھر بار کے
لیئے اسے نشر کیا گیا ہے لہٰذا اس کا بیچنا سخت ممنوع ہے ۔ یہاں پر الفصحاحہ کی
طرف سے جو نشر کی گئی ہے وہ دی گئی ہے کیوں کہ اس کی رزلٹ بہتر ہے اس فلم کے سکرین
شاٹ ذیل میں رکھ دیئے ہیں جہاں آپ اس کی رزلٹ چیک کر سکتے ہیں اور سکرین شاٹ کے
نیچے ہی ڈؤنلوڈ کا بٹن دیا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے ڈؤنلوڈ کا پیج اوپن ہو جائے
گا اور ڈؤنلوڈ کے بٹن کے نیچے آنلائن پلے کا بھی بٹن دیا گیا ہے جس پر کلک کر کہ
آنلائن فلم دیکھ سکتے ہیں شکریہ